نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 73
نے فتوی دیا ہے وہ دیکھے کہ اس کے بعد اُس کی عرات کہاں تک پہنچ گئی ہے اور مرزا صاحب کی عزت نے کس قدر ترقی کی ہے۔" د بدر ۱۳ را پریل ۱۹۱۷ ص۲) حضرت خلیفہ اشبیع الثانی رضی اللہ عنہ کا موقف کا حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے ۶ بار دسمبر نظامہ کو علی سالانہ کے موقع پر حاضرین جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے اپنی تقریر میں فرمایا : ا دنیا کو کھول کر سُناؤ کہ وہ نبی قادیان میں ہے ، اُس کا نام مرزا غلام احمد تھا۔اُسے اتباع قرآن سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں احمد کا درجہ دیا گیا ، اس پر خدا کا کلام نازل ہوا۔" دیدر ۱۹ جنوری ۱۹ ص۲) تعجب ہے کہ ان لوگوں نے یہ نہ دیکھا کہ ہم لوگ جب حضرت مسیح موعود کو نبی مانتے ہیں تو پھر کیونکر آپ کے فتوئی کو رد کر سکتے ہیں (مسلمان وہ ہے جو سب ماموروں کو مانے) والحكم ۱۴ مئی )