نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 64 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 64

۶۴ اور فرقہ ہے جو ابھی ظاہر نہیں ہوا۔یہ تو ظاہر ہے کہ انتخاب وہی کہلاتے ہیں جو نبی کے وقت میں ہوں اور ایمان کی بات میں اس کی صحبت سے مشرف ہوں اور اس سے تعلیم اور تربیت پاویں۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آتے والی قوم میں ایک نبی ہوگا۔کہ وہ آن حضرت صلی اللہ علیہ دستم کا بروز ہوگا۔اس لیے اُس کے اصحاب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ہی ہوں گے اور جس طرح صحابہ رضی اللہ عنہم نے اپنے رنگ میں خدا تعالیٰ کی راہ میں دینی خدمتیں ادا کی تھیں وہ اپنے رنگ میں ادا کریں گے۔بهر حال یہ آیت آخری زمانہ میں ایک نبی کے ظاہر ہونے کی نسبت پیش گوئی ہے۔ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ ایسے لوگوں کا نام اصحاب رسول اللہ رکھا جائے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پیدا ہونے والے تھے" (تتمہ حقیقة الوحی ص ) منی۔اور فرماتے ہیں :- غرض اِس حصہ کثیر وحی الہی اور امور غیبیہ میں اس " امت میں سے ہیں ہی ایک فرد مخصوص ہوں اور میں قدر مجھ سے پہلے اولیاء اور ابدال اور اقطاب اس امت میں سے گزر چکے ہیں ان کو یہ حصہ کثیر اس نعمت کا نہیں دیا گیا۔پس اس وجہ سے نبی کا نام