نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 65
۶۵ و پانے کے لیے میں ہی مخصوص کیا گیا اور دوسرے تمام لوگ اس کے مستحق نہیں ، کیونکہ کثرت وحی اور کثرت امور غیبیہ اس میں شرط ہے اور وہ شرط اُن میں پائی نہیں جاتی " +19۔5 ٣٩١ رحقيقة الوحى م٣) -3- آیت نُفِخَ فِی الصُّورِ کی تشریح میں فرماتے ہیں :- 2 اس جگہ صُور کے لفظ سے مراد مسیح موعود ہے ، کیونکہ خدا کے نبی صُور ہوتے ہیں۔چشمہ معرفت ص) ب " اس فیصلہ کے لیے خدا آسمان سے قرنا میں اپنی آواز کچھوے گا۔وہ قرنا کیا ہے ؟ اس کا نبی ہوگا ؟ رچشمه و معرفت صفحه ۳۱۸) - ایک نواب ریاست کے سوال پر کہ کیا مرزا صاحب رسالت کے مدعی ہیں ایک احمدی نے آپ کا یہ شعر : من نیستم رسول د نیاورده ام کتاب" پڑھ دیا۔حضور نے فرمایا : اس کی تشریح کر دیا تھا کہ ایسا رسول ہونے سے انکار کیا گیا ہے جو صاحب کتاب ہو۔دیکھو جو اُمور سمادی ہوتے