مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 69 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 69

مواهب الرحمن ۶۹ اردو تر جمه وقد أراهـم الـلـه لـى الآيات الله نے ان کو میرے لئے نشانات دکھائے اور کھلے وشهد بالبينات۔فمن بعض کھلے دلائل سے شہادت دی۔ان نشانات میں سے الآيات بليّة الطاعون من رب (۵۵) العباد، و قد أخبرتُ به ولم يكن جورب العباد کی طرف سے وارد ہوئے ایک نشان طاعون کی مصیبت ہے۔اور میں نے اس کے متعلق اس وقت خبر دی تھی جبکہ اس ملک میں ابھی منه أثر في هذه البلاد ومن اس کا کوئی نام ونشان نہیں تھا۔اور ان میں سے بعضها موت بعض العلماء بهذه ایک نشان اس خطے کے بعض علماء کی موت ہے جیسا البقعة، كما كنت أنبأت بها قبل کہ اس واقعہ کے رونما ہونے سے پہلے میں نے تلك الواقعة، فصال عليهم خبر دے دی تھی۔پس طاعون نے ان پر اسلحہ سے الطاعون كراكب تام الآلات لیس جنگل میں اچانک حملہ کرنے والے شاہسوار مغتال في الفلوات۔فأخذهم ما کی طرح حملہ کیا اور ان پر ایسی حالت طاری ہوگئی يأخذ الأعزلَ مِن شاکی السلاح جیسے ایک نہتے شخص کی کیل کانٹے سے لیس آدمی والجبان من كَمِي طاعن کے سامنے یائز دل کی بہادر ماہر نیزہ باز کے مقابل بالرماح۔ومنها ما نصرنا ربنا في ہوتی ہے۔اور ان (نشانات ) میں سے وہ مدد ہے أمر التطعيم، وجعل العافية حظنا جو ہمارے رب نے ٹیکا کے معاملے میں ہماری فرمائی۔اور بلائے عظیم کے وقت عافیت کو ہمارا مقدر بنا دیا۔ابتدا میں ٹیکا لگوانے کو قابل ستائش في أوّل الأمر شيئا عليه يثني سمجھا گیا اور اس سے شفایابی کی امید رکھی گئی۔پھر والشفاء به يرجى، ثم لما جب میں نے خدائے رحمن کی وحی کی بنا پر اس کی خالفته بوحي من الرحمن مخالفت کی تو جو اس کے عیب ظاہر ہونے تھے وہ ظهر ما ظهر من عيبه ولم يبق ظاہر ہو گئے اور اطمینان کی کوئی صورت باقی نہ رہی۔صورة الاطمئنان۔وكنت أعلم اور میں جانتا تھا کہ اللہ اپنی جناب سے ہمارے عند البلاء العظيم۔وكان التطعيم