مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 68

مواهب الرحمن ۶۸ اردو ترجمه وما هو عندكم فهو أقل من بلة، اور پیاس بجھانے کے لئے ناکافی۔سو میرے ربّ وغير كاف لنَقْعِ غُلَّةٍ۔فأرسلني نے مجھے بھیجا تاکہ میں تمہاری کثیر المقدار آب رواں کی طرف رہنمائی کروں تمہیں کیا ہو گیا ہے ربي لأهديكم إلى الماء المعين کہ تم دوست اور دشمن میں امتیاز نہیں کر سکتے۔کیا تم الغزير، فما لكم لا تعرفون نہیں دیکھتے کہ اسلام کا پانی زمین میں غائب ہو گیا القبـيـل مـن الـدبیر؟ ألا ترون اور اس کی روشنی جاتی رہی اور اس کے چمن کے الإسلام كيف غار ماءه وغاب پھلنے پھولنے سے پہلے ہی اس کے حوض خشک ہو ضياءه، ونزفت حیاضه قبل ان گئے ہیں، اس کی بساط لپیٹ دی گئی اور شیرازہ بکھیر تُنوّر رياضه، وأُحرق بساطه دیا گیا ہے۔پس اللہ ہی سے قوت ملتی ہے۔اور ہم اسی کی جناب میں فریاد کرتے اور اُس کی اس ومُزّق أنماطه؟ فلا قوة إلا بالله ! نصرت کے منتظر ہیں جو وہ مظلوموں کی کیا کرتا ونشكو إليه، وننتظر نصره نَصْرَ ہے۔اے جوانو ! تم اس زمانے کو دیکھتے ہوئے بھی المبغى عليه ترون هذا الزمان ثم نہیں دیکھتے۔یہ خدائے رحمن کے دین پر مصیبتوں لا ترون يا فتيان، فهذا إحدى میں سے ایک مصیبت ہے۔نہ معلوم یہ لوگ کیوں المصائب علی دین الرحمن ولا مجھ سے ایک ایسے شخص کی طرح پیش آتے ہیں جس أدرى لم أقبَلَ الناسُ على إقبالَ مَن نے بے حیائی کا جامہ پہن رکھا ہو اور صداقت کا ليس الصفاقة، وخلع الصداقة؟ پیران اتار پھینکا ہو۔کیا میں ان کے پاس بے وقت آیا ہوں یا میں نے ان کے سامنے کوئی ایسی بات أجنتهم في غير الأوان أو عرَضتُ پیش کر دی ہے جو فرقانِ حمید کی آیات کے مخالف عليهم ما خالف آى الفرقان؟ أو ہے یا میں نے ان کے باپ دادوں میں سے قتلت بعض آبائهم فاغتاظوا بعض کو قتل کیا ہے اور وہ ان کے خون بہائے جانے کی وجہ سے غصہ میں آگئے ہیں؟ لسفك دمائهم؟