مواہب الرحمٰن — Page 70
مواهب الرحمن اردو تر جمه أن الله سيُظهر لنا بآية منه لئے ضرور کوئی ایسا نشان ظاہر فرمائے گا جس فيها نموذج العافية، ولكني ما میں عافیت کا نمونہ ہوگا۔لیکن میں یہ نہیں جانتا تھا كنت أعلم أنه يرى هذه الآية کہ وہ اس نشان کو اتنی جلدی سے دکھائے گا۔سو وہ بهذه السرعة فظهرت الآية نشان ظاہر ہو گیا اور ٹیکے کا معاملہ بہی کھاتے کی وجعل التطعيم كسجلّ يُطوَى، وذكر يُنسى۔ثم بدا للحكومة طرح لپیٹ دیا گیا۔اور ایک بھولی بسری داستان بنا دیا گیا۔پھر حکومت کی یہ رائے ہوئی کہ اس میں أن يعيده بتبديل يسير وامتحان تھوڑی تبدیلی اور یقینی تجربہ کے بعد اس کو دوبارہ يوصل إلى اليقين، ولكن أكثر شروع کرے لیکن اکثر لوگ مطمئن نہیں ہیں کیونکہ الناس ليسوا بمطمئنين، بما رأوا موت تسعة عشر و أناسا آخرین انہوں نے انہیں لوگوں کی موت اور اس کے علاوہ مـن الـمـؤوفين۔وليس سبب دوسرے آفت رسیدہ لوگوں کا حشر دیکھ لیا تھا۔الطاعون فارّ تخرج من قعر طاعون کی وجہ زمین کے اندر سے نکل کر سطح پر آنے الأرض إلى الفناء ، بل سببه سوء والا چوہانہیں بلکہ اس کی وجہ شرم و حیا کو ترک کر الأعمال وارتكاب الفسق کے بد اعمالی اور فسق و فجور کا ارتکاب ہے۔پس والمعصية بترك الحياء۔فظهر طاعون ظاہر ہوگئی اور اس نے مردوزن کو ہلاک الطاعون وأردَى بنى آدم وبناته کر دیا اور اس کے پیچھے پیچھے نشانات آئے۔اور وردفتــه الآيات، وذالك بأن ایسا اس لئے ہوا کہ معصیت کے امراض اور انواع علاج أمراض المعصية وأنواع واقسام کے جرائم اور نفسانی جذبات کا علاج الجرائم والجذبات، ليس سوى معجزات اور نشانات کے سوا کچھ نہیں۔اور کوئی شخص المعجزات والآيات۔ولا يؤمن أحد بالله حقًا إلا بعد هذه ان مشاہدات کے بعد ہی اللہ پر سچا ایمان لا سکتا المشـاهدات، ولا يمنع النفس ہے۔کفارہ نفس کو گناہوں سے نہیں بچا سکتا بلکہ من المعاصی کفارةٌ ، بل نفوس کفارہ کے پرستاروں کے نفوس بدی کا بہت حکم عبيدها بالسوء أمارة، وإنما دینے والے ہیں۔وہ معرفت تامہ جو دلوں پر لرزہ ۵۶