مواہب الرحمٰن — Page 66
مواهب الرحمن ۶۶ اردو تر جمه أم كبـر عليهــم قـولـى إنـي أنـا یا میرا یہ قول کہ میں ہی مسیح ہوں اُن پر گراں المسيح؟ وما هو إلا حسد معاصرة گزرتا ہے یہ تو صرف معاصرانہ حسد اور کھلی کھلی حقیقت کا انکار ہے۔پس انہیں چاہیے کہ وہ وإنـكــار مـن الـحـق الــصـريـح فليتقواربهم ولا يتكلموا اپنے رب سے ڈریں اور بد خلق اور بے حیا شخص جیسی گفتگو نہ کریں۔کیونکہ اگر میں جھوٹا ہوا تو کوڑا کرکٹ کی طرح پھینک دیا جاؤں گا اور اگر كشَكِس وقيح۔فإن أك كاذبا فسأُدْرَأُ كالغشاء ، وإن أك میں سچا ہوا تو پھر کون ہے جو اطفاء کے مکر وفریب صادقا فمن ذا الذي يطفئ نوری سے میرے نور کو بجھا سکے۔خدا کی قسم میں ہی مسیح بحيل الإطفاء ؟ ووالله إني أنا موعود ہوں اور پیار کرنے والا میرا رب میرے المسيح الموعود، ومعى ربی ساتھ ہے اور اللہ کی قسم وہ مجھے ہرگز ضائع نہیں الودود۔ووالله إنه لا یضیعنی کرے گا خواہ پہاڑ میری دشمنی کریں۔اور خدا کی قسم ۵۳) ولو عاداني الجبال ووالله إنه لا وہ مجھے نہیں چھوڑے گا خواہ میرے دوست احباب یتر کنی ولو تركني الأحباء اور اہل وعیال مجھے چھوڑ جائیں۔اور بخدا وہ میری والعيال۔ووالله إنه يعصمني ولو حفاظت فرمائے گا خواہ دشمن تیغ ہائے بُڑاں سے مجھ پر آچڑھیں۔اور بخدا وہ میرے پاس آئے گا أتى العدا بالمرهفات، ووالله إنه خواہ مجھے بیابانوں میں پھینک دیا جائے۔پس يأتيني ولو أُلقي في الفلوات، چاہیے کہ وہ ہر تدبیر کر دیکھیں اور مجھے مہلت نہ فليكيدوا كل كيد ولا يُمهلون، دیں پھر بھی وہ ضرور جان لیں گے کہ کس مقام کی فسيعلمون أي منقلب ينقلبون۔طرف انہیں لوٹ کر جانا ہے۔کیا وہ مجھے زمینی أيـخـوفـونـنـي بحيل الأرض ولا تدابیر سے خوف زدہ کرتے ہیں اور اُس ہستی سے يخافون الذى إليه يرجعون؟ نہیں ڈرتے کہ جس کی طرف وہ لوٹ کر جائیں گے۔أفكلما جاء هم من الآیات کیا ایسا نہیں کہ جب بھی ان کے پاس نشانات