مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 67

۵۴ مواهب الرحمن ۶۷ اردو تر جمه الناس إلا من دواعي الشطارة، لا فقطعوا عليها بدس منهم وإلغاء آئے تو انہوں نے اپنی طرف سے مکر کر کے اور شبہات کے ذریعہ امر کو باطل کر کے ختم کر دیا۔اکثر الأمر بالشبهات۔وما أنكر أكثر لوگوں نے محض شاطرانہ محرکات کی بنا پر انکار کیا نہ کہ طہارت کے تقاضا سے۔اور اللہ ان کو عنقریب من مقتضى الطهارة۔وسيريهم ایک نشان دکھائے گا جس کا وہ انکار نہیں کر سکیں الله آية فلا ينكرونها، وينزل گے، اور ایک ایسی مصیبت نازل کرے گا جسے وہ نازلة فلا تردّونها۔و إن للناس من دور نہیں کر سکیں گے۔ہر صدی کے سر پر اللہ تعالیٰ کی الله تعالى على رأس كل مائة طرف سے لوگوں کے لئے نظر کرم ہوتی ہے۔نظرةً، فيرسل عبدا من لدنه چنانچہ وہ اپنی جناب سے از راہ ترحم اُن کی اصلاح کے لئے کسی بندے کو بھیجتا ہے پھر یہ کیسے لإصلاحهم رحمة، فكيف ينسى ممکن ہے کہ اللہ اس زمانے کو بھول جائے جس میں الله زمــانـــا نـزفتُ فيه عيون ہدایت کے سوتے خشک اور گمراہی کے سیل رواں الهداية، وسالت سيول الغواية؟ ہیں۔اور تمہارے پاس ایک استفادہ کرنے والے وما عندكم لطالب إذا استفاد متلاشی کے لئے بے جان سی حدیث کے سوار کھاہی سوى الحديث الذي شابة کیا ہے۔پس یہی وہ غم ہے جس نے میری نیند اڑا الجماد۔فذالك هو الهم الذى دى اور میری ہڈیوں کو گھلا دیا اور مجھے چھریوں سے مجروح کر دیا ہے۔سو اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ اسے محکم کرے جس کو اس نے بنایا اور دین اور اس وجرحنى بالمدى فأراد الله أن کی صداقت اور اس کی راستی کو غالب کرے۔اور يُحكـم مـا شـاده، ويُظهر الدين یہ سنت اللہ نہیں کہ وہ تھوڑی سی چیز پر کفایت اور وصدقه وسداده و ما كان عادته تھوڑے سے پانی پر قناعت کرے ہاں البتہ جو أن يتعلل بغلالة، ويقنع ببلالة، تمہارے پاس ہے وہ پانی کی نمی سے بھی کم تر ہے نفى عنى الكرى، وأذاب عظامي۔