مواہب الرحمٰن — Page 65
مواهب الرحمن اردو تر جمه وضــرى وكان أسرع من ارتداد الطَّرُف، اور یہ واقعہ پلک جھپکنے سے بھی پہلے ہوا یہاں تک حتى تغيــرت أعينهم وضری کہ ان کی آنکھیں پتھرا گئیں اور موت تیز رفتار (۵۲) عليهم الموت كالطَّرُف، وعَنَّ گھوڑے کی طرح ان پر چڑھ دوڑی۔اور ٹیکا لگانے والا عملہ بیقرار ہو گیا۔اور یہ عمل اللہ کے لعملة التطعيم كرب، وما كان ساتھ ایک جنگ تھی۔اور جب انہوں نے ٹیکا إلا بالله حرب ولما أجالوا فيهم لگوانے والوں پر اپنی نظر دوڑائی تو انہیں الطرف وجدوهم عرضة ہلاکت کی زد پر پایا اور انہوں نے دیکھا کہ للتهلكة، ورأوا الموت يسعى موت ان کے چہروں پر رقص کر رہی ہے اور على وجوههم وينادى للرحلة، (دنیا سے) کوچ کی آواز دے رہی ہے۔اور ورأوا القوم يلحظونهم شزرا یہ دیکھا کہ قوم انہیں ٹیڑھی نظروں سے دیکھ رہی ويوسعونهم زراية وزجرا ہے اور کھل کر ان کی عیب جوئی اور زجر و توبیخ فخرجوا من الأرض وعرصاتها، کر رہی ہے پس وہ اس وقت زمین اور اس کے والطير في وكناتها، ثم طارت میدانوں سے باہر نکلے کہ جب ابھی پرندے اپنے الأرواح، واشتد النياح فهذا آشیانوں میں ہی موجود تھے۔پھر روحیں پرواز کر گئیں۔اور سخت ماتم بپا ہو گیا۔تو یہ ہے حال حال تجارب الإنسان، ثم ينكرون وحى الرحمن! وأى شقاوة أكبر وأعظم من إنكار انسانی تجربوں کا۔پھر بھی وہ خدائے رحمن کی وحی کا انکار کر رہے ہیں۔مرسلوں کے انکار اور تائید یافته بزرگوں کی نسبت بدظنی سے بڑھ کر المرسلين ، وسوء الظن اور عظیم کون سی بد بختی ہوسکتی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ بالمؤيدين؟ يقولون أنت كاذب ! تو کاذب ہے۔انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ مجھے ہی فما لهم إنهم ينبهوننى عنى میرے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔اور یہ خیال کرتے ويظنون أنهم أعثَرُ علی نفسی منی؟ ہیں کہ وہ میرے متعلق مجھ سے زیادہ باخبر ہیں۔