مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 2

مواهب الرحمن اردو تر جمه التطعيم ليس بمفيد للناس، که (طاعون کا ٹیکا لگوانا لوگوں کے لئے مفید ۲ واستدل بآية قُلْ أَنْ يُصِيبَنَا ، نہیں۔اور اس نے آیت قُلْ أَنْ تُصِيبَنَا فانظروا إلى سقم هذا القياس۔ثم إِلَّا مَا كَتَبَ اللهُ لَنَا سے استدلال کیا بعد ذالك قال صاحب اللواء : ہے کہ اس قیاس کے بودے پن پر غور کرو۔پھر اس إن هذا المدعى يزعم أن ترك الدواء هو مناط التوكل على کے بعد مدیر لواء کہتا ہے کہ یہ مدعی سمجھتا ہے دوا کا ترک کرنا شفاء عطاء کرنے والے خدا پر توکل واهب الشفاء۔وليس الأمر كذالك۔فإن الاتكال على الله سے وابستہ ہے۔حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں کیونکہ تعالى هو العمل بمقتضى سنته، التي اللہ تعالیٰ پر توکل اُس کی اُس سنت کے تقاضے پر جرت في خليقته، وقد أمرنا فی عمل کرنا ہے جو اس کی مخلوق میں جاری وساری ہے القرآن أن ندراً الأمراض اور ہمیں قرآن میں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم جملہ والطواعين بالمداواة و المعالجات ، امراض اور طاعونوں کا علاج معالجہ کے ذریعہ ازالہ ولا نجد فيه شيئا مما قال هذا کریں اور وہ بودے کلمات جو یہ شخص کہہ رہا ہے ان الرجل من الكلم الواهيات۔بل میں سے ہم اس ( قرآن ) میں کچھ بھی نہیں پاتے بلکہ تو کل ان معنوں میں جو یہ مدعی سمجھتا ہے وہ الاتكال بالمعنى الذي يظن هذا المدعى هو عدم الاتكال في الحقيقة، فإنه خروج من السنة | درحقیقت عدم تو کل ہے۔کیونکہ ایسے معنی اس عالم الجارية المَحْسُوسَةِ المشهودة في آفرینش میں جاری اور محسوس و مشہود سنت سے عالم الخلق، وخلاف لآية خروج اور آیت لَا تُلْقُوْا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ " لَا تُلْقُوْا بِأَيْدِيكُمُ إِلَى التَّهْلُكَةِ۔کے منافی ہے۔لے تو (ان سے) کہہ دے کہ ہمیں تو کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی سوائے اس کے جو اللہ نے ہمارے لئے لکھ رکھی ہے۔(التوبۃ:۵۱) ے اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں ) ہلاکت میں نہ ڈالو۔(البقرۃ: ۱۹۹)