مواہب الرحمٰن — Page 1
مواهب الرحمن اردو تر جمه کہ وہ ان کوا۔بس ابد الرحمن الرحمن العلیم خلاق انہیں جائے خیر عطا کرے گا۔ن باللهِ كلَّ مَنْ بلغته هذه الاوراق ان يشيعوها في جرائدهم، وسيجزيهم العليم الخلّاق تمہیں ہراس شخص کواللہ کی قسم دیتا ہوں أَخْلِفُ بلغت " نَحْمَدُهُ ونُصلّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيم اللواء - وَآيَةٌ مِّنَ السَّماء اخبار اللواء اور ایک آسمانی نشان ☆ قد اعترض علينا صاحب اللواء اللواء اخبار ( مصر ) کے مدیر ( مصطفی کامل پاشا) عفى الله عنه وغفر له خطأه نے ہم پر اعتراض کیا ہے۔اللہ اس سے درگزر فرمائے اور اُس کی خطا کو معاف فرمائے جو اس سے الذي صدر منه من غير عزم ایذاء رسانی کے ارادہ کے بغیر صادر ہوئی ہے۔وہ الإيذاء۔قال: وردت إلينا نشرة کہتا ہے کہ ہمیں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ باللغة الإنكليزية متضمنة آراء موصول ہوا ہے جو ہندوستان کے ایک علاقے المسيح الذي ظهر في بعض میں ظاہر ہونے والے مسیح کے خیالات پر مشتمل البلاد الهندية، وادعى النبوة، و ہے۔اس نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور یہ دعویٰ ادعى أنه هو عيسى ليجمع کیا ہے کہ وہ ہی عیسی ( موعود ) ہے تا وہ لوگوں کو الناس على دين واحد وليهديهم دين واحد پر اکٹھا کرے اور تقویٰ کی راہ کی طرف إلى سبيـل التـقـى۔وإنه زعم أن ان کی رہنمائی کرے۔نیز اس کا یہ بھی خیال ہے مصطفی کامل پاشا صاحب جريدة اللواء المصرية (ناشر)