مواہب الرحمٰن — Page 37
مواهب الرحمن ۳۷ اردو ترجمه الذي خلق الموت والحياة إنى موت اور حیات کو پیدا کیا کہ میں سچا ہوں اور میں لصدوق وما افتريت على الله نے اللہ پر افتر انہیں کیا اور نہ ہی شبہات کی پیروی وما اتبعت الشبهات، وإني أنا کی ہے۔اور میں ہی مسیح موعود اور امام منتظر ہوں المسيح الموعود والإمام جس کا وعدہ دیا گیا تھا۔اور اللہ کی طرف سے مجھ پر المنتظر المعهود، وأوحى إلى انوارتا باں کی طرح وحی کی گئی۔سو میں لوگوں کو من الله كالأنوار الساطعة عَلى وَجُهِ البَصِيرَت اللہ کے ایام یاد دلا رہا فاذكر الناس أيام الله بالبصيرة۔ہوں اور مجھے بشارت دی گئی ہے کہ سردی کا زمانہ گزر وبشرت أن وقت البرد قد گیا اور پھولوں اور پھلوں کا زمانہ آگیا۔عنقریب مضى، و زمان الزهر والثمار برفیں پگھلنے لگیں گی اور ہر طرح کا سبزہ نکلے گا اور أتى، وكاد أن تـنـجـاب الثلوج وتخرج المروج، وحان أن يُنبَذ الذين انتبذوا الحق ظهريا، وكان مَرْجُوا منهم أن ينتهوا وہ وقت آگیا ہے کہ جنہوں نے حق کو پس پشت ڈالا ہوا تھا انہیں پھینک دیا جائے۔اور انہوں نے وملئوا فيما دونـوه أمرًا فَرِيا، اپنی کتابوں کو جھوٹ سے بھر دیا حالانکہ ان علماء سے یہ امید کی جارہی تھی کہ وہ اپنی ہمتوں کو چست کریں گے۔اور اپنے کلام کا رُخ تعاون کی طرف ممهم، ويوجهوا إلى التعاون كَلِمَهم، ويساعدوا بما يصل إليه کر دیں گے اور مقدور بھر ہماری مدد کریں گے اور إمكانهم، ويقوم به بیانهم اپنی زبان سے اس کو تقویت دیں گے۔مگر انہوں فخالفونا لا بسِر القلب بل بجهر نے ہماری مخالفت کی صرف دل ہی دل میں اللسان، وحدوا السُنَهم إلى حد نہیں بلکہ علی الاعلان۔اور انہوں نے اپنی زبانیں كان في الإمكان، كأنهم سباع أو حتى الامكان تیز کیں۔گویا کہ وہ درندے ہیں یا حيوات، وكان السنهم رماح أو سانپ اور گویا اُن کی زبانیں نیزے ہیں یا مرهفات۔وما كان جوابهم إلا أن شمشیر ہائے بُتاں۔اُن کے پاس اس کے سوا کوئی يقولوا إنه دجال جواب نہ تھا کہ وہ (میری نسبت ) یہ کہیں کہ وہ