مواہب الرحمٰن — Page 38
مواهب الرحمن ۳۸ اردو تر جمه من الدجالين، وما تذكروا من دجالوں میں سے ایک دقبال ہے۔اور انہیں گزشتہ درج من المفترين۔أ وضعتُ لهم مفترى ياد نہ رہے۔کیا ان مفتریوں کے لئے کبھی قبول في الأرض أو أرى الله لهم روئے زمین میں قبولیت رکھی گئی یا اللہ نے جہانوں من الآى الموعودة للعالمين؟ کے لئے موعودہ نشانات ان کے حق میں دکھائے ؟ اور ومن أراق كأس الكـرى ايسا شخص جس نے اپنی نیند اڑا دی اور رات کی سواریوں کو دوڑایا ( یعنی غور و فکر کیا ) اور زمانہ گزشتہ ونصنص ركاب السرى، ونظر إلى زمن مضى، فلا يخفى عليه پر نگاہ ڈالی تو اس پر مفتریوں کا انجام مخفی نہیں رہے گا۔کیا تم کسی ایسے شخص کو جانتے ہو جو بارگاہ الہی مآل المتقولين۔أتعلمون رجلا کی رکھ میں چوروں کی طرح در آیا ہو، اور اللہ کے ورد حمى الحضرة كالسارقين حرم میں خائن لٹیروں کی طرح داخل ہوا ہو، پھر اُس و دخل حرم الله كاللصوص کا انجام صادقوں جیسا ہوا ہو کیا تم افترا کو ایسی نرم الخائنين، ثم كانت عاقبة أمره زمین کی طرح خیال کرتے ہو جسے قدموں کی كالصادقين؟ أتحسبون الافتراء کثرت نے مزید نرم کر دیا ہو اور بھٹ تیتروں كارضِ دَمِثٍ دمتها كثير من کے جھنڈ کے جھنڈ اُس کی طرف آرہے ہوں۔الخطا، واهتدت إليها أبابيل من هرگز نہیں بلکہ وہ تو ایسا زہر ہلاہل ہے کہ جس نے القطا؟ كلا۔بل هو سم زُعاف بھی اسے کھایا ، فی الفور موقع پر ہی ہلاک اور نا بود من اكله فقعص من غير مكث ہو گیا۔پس ایک ایسا شخص جو اپنے ربّ کے مقام وفنى وكيف يستوى رجل سے خائف ہو اور اُس نے اُس کی جناب سے تعلیم خاف مقام ربه فعلم من لدنه پائی ہو اور اسے بڑے بڑے نشان ، نور ، صلاحیتیں ہواور وأعطى آیات کبری ونورا اور فہم وفراست عطا کئے گئے ہوں۔اور وہ مخلوق خدا وصلاحا و نُهى، وأُرسل إلى خلق كى طرف اس لئے بھیجا گیا ہو کہ وہ اُن کی ہدایت الله ليهديهم إلى سبل الهدى۔کی راہوں کی طرف راہنمائی کرے۔