مواہب الرحمٰن — Page 168
مواهب الرحمن ۱۶۸ اردو ترجمہ ورثتموها من الآباء ، وهذا هو جو تمہیں اپنے آباؤ اجداد کی طرف سے ورثے میں سبب الإباء ۔ ملے ۔ اور یہی سرکشی کا سبب ہے۔ ۱۳۵ وزعمت أنك تستطيع أن تكتب اور یہ تمہار از عم ہے کہ تم میرے مقابلہ میں قرآن کی تفسير بعض سور القرآن قاعدًا بعض سورتوں کی تفسیر لکھنے کی استطاعت رکھتے ہو بحذائي وتملى كإملائي وما اور میرے جیسی انشا پردازی کر سکتے ہو۔ اور اس تريد من هذا الهذيان إلا لتشتبه بیہودہ گوئی سے تمہارا مقصد صرف یہ ہے کہ زمانے أمر إعجازي على جهلاء الزمان ۔ کے جاہلوں پر میرے اعجاز کا معاملہ مشتبہ ہو فإن كنت تقدر على هذا النضال، وإبطال المعجزة التي جائے ۔ اگر تم اس مقابلے کی طاقت رکھتے ہو اور أعطيت من الله ذی الجلال، اس معجزے کا ابطال کر سکتے ہو جو خدائے ذوالجلال فنقبل دعوتك وجلالتك كى طرف سے مجھے دیا گیا تو ہم تمہاری دعوت لكن بشرط أن يقبل علماء ك (مقابلہ ) اور علو مرتبت کو صرف اس شرط کے الأكابر وكالتك، بأن يحسبوا ساتھ قبول کرتے ہیں کہ تمہارے اکابر علماء تمہیں هزيمة أنفسهم هزيمتك۔ فلا بد لك أن تأتي بعشرين رقعة مكتوبة اپنا نمائندہ قبول کریں۔ اور تمہاری ہزیمت کو وہ خود اپنی ہزیمت سمجھیں ۔ لہٰذا تمہارے لئے ضروری مشتملة على ذالك الإقرار، من عشرين علمائك الأكابر ہے کہ تم ملک کے ہیں مشہور اکابر علماء کی طرف المشهورين في الديار ۔ وإن كنت سے اس اقرار پر مشتمل ہیں تحریری رقعے پیش ليس هذا الأمر في قدرتك کرو۔ اور اگر ایسا کرنا تمہاری طاقت سے باہر ہو تو فاحلف بالطلاق الثلاث علی پھر اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کا حلف اٹھاؤ۔ کہ امرأتك، على أنك إن لم تقدر على اگر تمہیں میری جیسی پر معارف اور فصاحت و بلاغت إملاء تفسير كمثلي في المعارف سے بھر پور تفسیر نویسی پر قدرت نہ ہوئی تو پھر تم والفصاحة والبلاغة، فتبايعني على مكانك من غير نوع من في الفور بغیر کسی حیل و حجت کے میری بیعت کرلو الحيلة، وإلا فلا نكترث بك گے ورنہ ہم تمہاری کوئی پرواہ نہیں کریں گے۔