مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 169 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 169

مواهب الرحمن ۱۶۹ اردو تر جمه ولا نبالي، وقد ثقبناك من قبل پہلے بھی ہم نے تمہیں حجت کے نیزوں سے چھلنی بالعوالي وكيف نختارك کیا ہوا ہے۔ہم تمہیں کس طرح ترجیح دے سکتے وتقول بلسانك أنا أعلم ، ويقول ہیں جبکہ تم اپنی زبان سے کہتے ہو کہ میں زیادہ علم الآخر منكم أنا أعلم ، فكيف نؤثرك رکھتا ہوں اور تم میں سے دوسرا بھی یہی کہتا ہے کہ على غيرك إلا بعد أن تقضى هذه مجھے زیادہ علم ہے۔تو پھر ہم تمہیں اس جھگڑے کا ۱۳۶ ) التناقش، وتدفع هذا التھارش فیصلہ ہونے اور یہ قضیہ چکانے سے پہلے دوسروں وإن عمامة الفضل كالوديعة پر کیسے ترجیح دیں اور عمامہ ، فضیلت تو ودیعت کی فمن غلب سلب ، ومن رُعِبَ طرح ہے۔جو غالب آ گیا اُس نے چھین لیا۔اور نهب۔وإن الــفــضـيـلـة ليس جو مرعوب ہو گیا وہ ٹوٹا گیا۔فضیلت مفت چیز کی كالشيء المجان، ولا يتأتى إلا طرح نہیں ہوتی۔یہ تو صرف روشن دلیل سے ہی بالبرهان، فمن أشرَقَ تِبْرُه ، سُلّم حاصل ہوتی ہے۔پھر جس کا سونا چمک گیا اُس کا حُسن و جمال اور رعنائی مسلم ہے۔حِبُرُه وسِبُرُه۔وإن وكـلـت مـن العلماء اگر تجھے علماء کی طرف سے وکیل مقرر کیا وبارزتني في العراء ثم غلبت فی گیا اور میدانِ جنگ میں تم نے میرا مقابلہ کیا اور المعارف كالعرفاء وفي البلاغة اس مقابلہ میں عارفوں کی طرح معارف بیان كالأدباء أُعْطِك عطاء اجزیلا کرنے اور ادبیوں کی طرح بلاغت میں تم غالب لا شيئا قليلا۔ولكني عجبت كل رہے تو میں تمہیں بہت بڑا انعام دوں گا نہ کہ العجب من تصلفك بعد فرارك معمولی لیکن مجھے تمہارے فرار اور تخلف اختیار وتخلفك۔وقد ألفتُ لك كتابي کرنے کے بعد تمہاری لاف زنی پر سخت تعجب الإعجاز، فتواریت و ما أتيت ہے۔میں نے تمہارے لئے اپنی کتاب اعجاز البراز۔فكيف تهذى الآن احمدی تالیف کی لیکن تم چھپ گئے اور مقابلے پر وتذكر الميدان أنسيت الإفحام نہ آئے اب تو کیوں بک بک کرتا اور مقابلہ کی