مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 115 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 115

مواهب الرحمن ۱۱۵ اردو ترجمه • موعودا من الله تعالی فی کتابی کی مدت سے میری کتاب براهين احمديه "البراهين"، من مدة عشرين سنة، میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے امر موعود ہے۔اور اس و إن في ذالك لآية للمتفكرين میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے ایک بہت بڑا وأظهر الله لى آيات من السماء نشان ہے۔مزید برآں اللہ نے میرے لئے آسمانی وآيات في الأرض ليهتدى بها من اور زمینی نشانات ظاہر فرمائے تا کہ صاحب بصیرت كان من المبصرين وإن الزمان ان سے ہدایت پائیں۔زمانہ بزبانِ حال کہہ رہا يتكلم بلسان الحال أنه يحتاج ہے کہ وہ ایک مصلح کا محتاج ہے کیونکہ وہ بگاڑ کی إلى مصلح، وقد بلغ إلى غاية انتہا کو پہنچ چکا ہے۔اور دنیا میں ایک ایسا دردناک الاختلال۔ويوجد في العالم تقلب انقلاب اور بہت بڑا تغیر پایا جاتا ہے کہ اُس کی نظیر أليم، وتغير عظيم لا يوجد مثله گزشتہ زمانوں میں نہیں پائی جاتی۔اور لوگوں کی فيما سبق من الأزمنة، وإنّ الهمم تمام تر ہمتیں اور توانائیاں حقیر دنیا کی طرف مائل كلها تمایلت على الدنيا الدنية ہیں۔اور قرآن مہجور کی طرح باقی رہ گیا ہے اور فلسفے وبقى القرآن كالمهجور، وأخذت كو گویا قبلہ بنالیا گیا ہے۔اور ہم دیکھتے ہیں کہ کا ہلی الفلسفة كالقبلة ونرى الكسل دلوں میں جاگزیں ہے اور بدعات اعمال میں دخل القلوب، ونرى البدعاتِ داخل ہو چکی ہیں۔ہمارے نبی ﷺ کو برا بھلا کہا دخلت الأعمال، ويُسَبُّ نبينا جاتا ہے اور ہمارے رسول “ کو گالیاں دی جارہی ويُشتَم رسولنا ويحسبونه شر ہیں اور وہ آنحضور کو ( نعوذ باللہ ) بدترین شخص الرجال، ويُكذب کتاب الله بأشنع سمجھتے ہیں۔اور اقوال شنیعہ اور کلمات قبیحہ سے الأقوال وأكره المقال فأين غيرة كتاب اللہ کی تکذیب کی جارہی ہے پس قرآن اور الله للقرآن وللرسول وقد وُطِئَ رسول کے لئے اللہ کی غیرت کہاں ہے جبکہ اسلام کو الإسلام كذرّة تحت الجبال اينتظرون اس طرح روندا گیا جیسے پہاڑوں کے نیچے چیونٹی۔عيسى وقد ثارت بسببه فتن وهو فى كيا وہ عیسی کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ اس کی (۹۳) السماء فما بال يوم إذا نزل في وجہ سے فتنے جوش ماررہے ہیں اور وہ خود آسمان پر