مواہب الرحمٰن — Page 116
مواهب الرحمن ۱۱۶ اردو تر جمه فمن عقل المرء أن يعتبر بالغير الغبراء وكانت اليهود قبل ذالك برا جمان ہے۔تو اُس دن کیا حال ہوگا جب وہ ينتظرون، كمثل قومنا إلياس زمین پر نازل ہوگا۔قبل ازیں ہماری قوم کی مانند فما كان مآل أمرهم إلا يأس۔يهود الياس کا انتظار کر رہے تھے۔پس اُن کے معاملہ کا انجام سوائے مایوسی کے کچھ نہ ہوا۔پس انسان کی دانائی یہی ہے کہ وہ دوسروں سے عبرت ويجتنب سبل الضير، وقد قال حاصل کرے اور ضرر رساں راہوں سے گریز الله تعالى : فَتَلُوا أَهْلَ کرے۔اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ الذِّكْرِ انَ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ فَسْتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا فليسألوا النصارى هل نزل تَعْلَمُونَ۔پس انہیں چاہیے کہ وہ نصاری سے إلياس قبل عیسی من السماء یہ پوچھیں کہ کیا عیسی سے پہلے الیاس آسمان سے كما كانوا يزعمون وليسألوا نازل ہوا جیسا کہ وہ گمان کرتے تھے ؟ اسی طرح اليهود هل وجدتم ما فقدتم أيها انہیں یہودیوں سے یہ پوچھنا چاہیے کہ اے انتظار المنتظرون فثبت من هذا أن هذه كرنے والو! کیا تم نے اپنے گم گشتہ (نبی) کو پالیا ہے؟ پس اس سے یہ ثابت ہوا کہ ان کے یہ العقائد ليست إلا الأهواء ، ولا يجيء أحد من السماء وما جاء۔۔عقائد خواہشات کے سوا کچھ نہیں تھے اور آسمان سے کوئی نہیں آئے گا اور نہ کوئی اس سے پہلے آیا فمن كان يبـنـى أمـره على العادة ہے۔پس جو شخص اپنے عقیدہ کی بنا عادت مستمرہ اور المستمرة والسنة الجارية، هو أحق | سنت جار یہ پر رکھتا ہے وہ اس شخص سے زیادہ امن بالأمن من رجل يأخذ طريقا کا حقدار ہے جو سابق بزرگوں سے وراثتا ملنے والی غير سبيل متوارث من السابقين، راہ کو چھوڑ کر کوئی اور ایسی راہ اختیار کرتا ہے جس کی ل پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے۔(النحل :۴۴)