مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 96

مواهب الرحمن ۹۶ اردو تر جمه دون مس القوى البشرية، مس سے بغیر ولادت اسی طرح حضرت عیسی کی وكذالك تولد عيسى من دون بن باپ پیدائش اور ان دونوں کی ورثاء چھوڑے الأب وموتهما بدون ترك بغير موت اس واقعہ (یعنی نبوت سلسلہ اسرائیلیہ الورثة علامة لهذه الواقعة۔وأمّا کے انقطاع ) کی علامت ہے۔جہاں تک صحیح المسيح المحمدی فله آب و محمدی کا تعلق ہے تو عنایات خداوندی سے اس کا ولد من العنايات الإلهية، كما باپ بھی ہے اور اولاد بھی۔جیسا کہ لکھا ہے کہ كتب أنه يتزوج ويولد له من رحمت خداوندی سے وہ شادی کرے گا اور اس کے الرحمة، فكانت هذه إشارة إلى ہاں اولا د بھی ہوگی۔سو یہ روز قیامت تک محمدی دوام السلسلة المحمدية وعدم سلسلے کے دوام اور اس کے منقطع نہ ہونے کی طرف انقطاعها إلى يوم القيامة۔وعجبتُ كل العجب من الذين لا يفكرون اشارہ تھا۔مجھے ان لوگوں پر سخت تعجب ہے جو ان في هذه الآيات التي هي لنبوة نشانات پر غور وفکر نہیں کرتے جو ہمارے نبی علی نبينا كالعلامات، ويقولون إن کی نبوت کے لئے بطور علامات ہیں۔اور وہ کہتے عیسی تولد من نطفة یوسف ہیں کہ عیسی “ اپنے باپ یوسف کے نطفہ سے پیدا أبيه، ولا يفهمون الحقيقة من ہوا ، وہ جہالتوں کی وجہ سے اصل حقیقت کو نہیں الجهلات۔ومن المعلوم أن مريم سمجھتے۔یہ امر معلوم ہے کہ مریم “ نکاح سے پہلے وجدت حاملا قبل النكاح، وما حاملہ پائی گئی۔اور مریم کے لئے اس عہد کے كان لها أن تتزوج لعهد سبق من باعث جواُس کی والدہ نے اپنا حمل واضح ہونے پر أمها بعد الإجـحـاح۔فالأمر کیا تھا شادی کرنا جائز نہ تھا۔یہ امر چشم معرفت محصور في الاحتمالين عند ذوى العينين إما أن يقال إن رکھنے والوں کے لئے دو احتمالوں پر منحصر ہے۔عيسى خُلق من كلمة الله العلام ایک ( احتمال ) یہ ہے کہ یہ کہا جائے کہ عیسی کی أو يقال - ونعوذ بالله منه - إنه تخليق خدائے علام کے کلمہ سے ہوئی ہے۔یا نعوذ باللہ من الحرام۔ولا نجد سبيلا إلى يہ کہا جائے کہ وہ ولد الحرام ہے۔اور نکاح کے نتیجے