مواہب الرحمٰن — Page 97
مواهب الرحمن ۹۷ اردو تر جمه حمل مريم من النكاح، فإن أُمّها میں مریم" کے حاملہ ہونے کی ہمیں کوئی صورت نظر كانت عاهدت الله أنها يتركها نہیں آتی کیونکہ اس کی والدہ نے اللہ سے یہ عہد کیا تھا کہ وہ اسے ( یعنی مریم ) کو آزاد اور ہیکل کی محررة سادنة، وكانت عهدها خدمت کے لئے وقف رکھے گی۔اور یہ هذا في أيام اللقاح وهذا أمر عہد اُس نے اپنے ایام حمل میں کیا تھا۔اور یہ وہ نكتبه من شهادة القرآن والإنجيل ، امر ہے جسے ہم قرآن اور انجیل کی شہادت سے لکھ فلا تتركوا سبيل الحق والفلاح رہے ہیں۔پس حق اور کامیابی کی راہ کو ترک مت هذا لمن استوضحته فطرته، ولا کرو۔یہ تفصیل اس شخص کے لئے ہے جس کی تقبل خارق العادة عادته۔وأما فطرت اس کی وضاحت چاہتی ہے اور جس کی نحن فنؤمن بكمال قدرة الله طبیعت اس کے خارق عادت ہونے کو قبول نہ کرتی ہو۔اور رہی ہماری بات تو ہم خدائے برتر کی الأعلى، ونؤمن بأنه إن يشاء قدرت کے کمال پر ایمان رکھتے ہیں۔اور ہمارا يخلق من ورق الأشجار كمثل ایمان ہے کہ اگر وہ چاہے تو درختوں کے پتوں عيسى۔وكم من دود في الأرض سے عیسیٰ جیسے پیدا کر سکتا ہے۔اور زمین میں کتنے ليس لها أبوان ، فأى عجب ہی کیڑے مکوڑے ہیں جن کے ماں باپ نہیں يأخذكم من خلق عیسی یا ہیں۔تو پھر اے جوانو! تم عیسی کی پیدائش پر تعجب فتيان؟ وإن لله عجائب نفضت میں کیوں مبتلا ہوتے ہو؟ اللہ کے عجائب ایسے ہیں کہ جن کے سامنے دانائی کے تمام خزینے ختم ہو جاتے ہیں اور ایسے نادرا مور ہیں کہ جن کے مقابل طلع بها فرسُ الفراسة، بل في فراست کے تمام گھوڑے عاجز رہ جاتے ہیں۔كل خَلْقه يظهر إجبالُ القرائح بلکہ اس کی ہر پیدائش میں طبائع کی بیچارگی ظاہر ويظهر إكداءُ الماتح والمائح ہوتی ہے اور ہر چارہ گر اور اس کی مدد کرنے والے عندها أكياس الكياسة، وغرائب