پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 33
پر کیف عالم تصور کا مشاعر و جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار بہارِ بے خزاں تیری خلافت کا زمانہ ہے 33 اجاڑا جائے گا چاہے گا جو اس کا اُجڑ جانا عروج احمدیت گرچه تقدیر الہی ہے ضروری ہے مگر احکام کا تیرے بجالانا تیری تدبیروں سے شیرازہ بندی ہے جماعت کی تیری طاعت سے وابستہ ترقیات کا پانا اٹھو اے نوجوانو ! آؤ قربانی کے میداں میں دکھاؤ ہمت مردانہ اور شان دلیرانا مناد دنیوی پر اہلِ دنیا جان دیتے ہیں تمہارا ہو خدا ہی کے لئے جینا کہ مرجانا تمہیں محمود سا سالار غازی حق نے بخشا ہے مصائب سے نہ مندی یقینی ہے گھبرانا کلام کو ہر صفحه ۶۴-۶۵ مرتبہ پروفیسر حبیب اللہ خاں صاحب دسمبر ۱۹۹۱ء) حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی قدسی ( بیعت ۱۸۹۷ء۔سلسلہ احمدیہ کے صاحب کشف والہام بزرگ، عالم ، صوفی اور مناظر جنہیں عہد حاضر کا ابن عربی کہا جائے تو ہرگز مبالغہ نہ ہوگا۔وصیت نامہ مرقومه ۲ امئی ۱۹۵۱ء) سارے ہی احمد نبی پر ہوں شار آل احمد سے ر۔رہے سب کا پیار آل احمد سے محبت جاوداں ہے ہدایت اور ایماں کا نشاں