پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت

by Other Authors

Page 27 of 49

پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 27

پُر کیف عالم تصور کا مشاعرہ جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار ملکی زبان خراب نہ ہو۔۔۔چونکہ کوئی زبان صحیح طور پر بغیر سکھے نہیں آسکتی اس لئے تمہارا بھی فرض ہے کہ اردو سیکھنے کے لئے خاص کوشش کرو اور عربی و انگریزی جن کا سیکھنا ضروری ہے ان کے ساتھ ہی اردو بھی سیکھو دیکھو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مقابلہ میں مخالفین جب کوئی جواب نہ رکھتے اور آپ کے دلائل کی تردید بھی نہ کر سکتے تو کہتے کہ ان کی زبان میں جادو ہے۔واقعہ میں انبیاء کو جو زبان دی جاتی ہے وہ خاص اور معجزہ کے طور پر ہوتی ہے۔تو تمہارے لئے اردو سیکھنا بھی بہت ضروری ہے۔“ 27 الفضل ۱۳ جون ۱۹۱۹ء صفحه ۴ ، خطاب اس مئی ۱۹۱۹ء تقریب آمد حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب مجاہد بلاد عربیہ )