مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 354 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 354

(۳۵۴) محمد زکریا ورک سلام کی سائنس کا تاج محل کے بڑائی ہمارے کام آئی کہ آئی سی ٹی پی نے اچھی راہ دکھلائی یہ سینٹر ایسا ہے جو علم کا نگر نکلا دماغ نکلا ادھر ނ جو با ہنر ہنر نکلا یہ اس کا قول جو سر چڑھ کے آج بولا ہے کہ سائنسی علم نے عقلوں کا تالہ کھولا ہے تھا باب علم جن جاہلوں کا کل رہے سلام سے کیوں سوچتے ہیں بے بہرہ پہرہ سلام آئے تو اسلامی دنیا جاگ اٹھی طلسم آئینہ میں چشم فردا جاگ ٹھی ورک سلام سائنس دان رے اے عظیم سائنس ہمیشہ ہی رہے عظمتوں کا عالی شان تو