مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 242 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 242

(۲۴۴) و آئین سٹائین اور عبد السلام کے ایک موازنه آئن سٹائین کی پیدائش جمعہ کے روز ۱۴ مارچ ۱۸۷۹ء کو بمقام الم (جرمنی) میں ہوئی عبد السلام کی پیدائش بروز جمعہ ۲۹ جنوری ۱۹۲۶ء کو بمقام جھنگ (انڈیا) میں ہوئی آئین سٹائین کا تعلق یہودیوں کی ایک چھوٹی سے کمیونٹی سے تھا عبد السلام کا تعلق مسلمانوں کے فرقہ احمدیہ سے تھا جرمنی اور سوٹزر لینڈ میں تعلیم حاصل کی انڈیا۔پاکستان اور برطانیہ میں تعلیم حاصل کی ۱۹۴۵ء میں اسکا آبائی ملک جرمنی مشرق و مغرب میں تقسیم ہوا ۱۹۴۷ء میں انڈیا بھارت اور پاکستان میں تقسیم ہوا، بعد میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا آئن سٹائین کی شادی ۱۹۰۳ء میں ۲۳ سال کی عمر میں ہوئی عبد السلام کی شادی ۲۳ سال کی عمر میں ۱۹۴۹ء میں ہوئی ۱۹۰۵ء میں ۲۶ سال کی عمر میں ڈاکٹریٹ کی ۲۵ سال کی عمر میں ۱۹۵۱ء میں ڈاکٹریٹ کی ۲۴ سال کی عمر میں ۱۹۰۳ء میں پہلا ریسرچ پیپر لکھا ۲۵ سال کی عمر میں پہلا ریسرچ پیپر لکھا حمد نوبل پرائز وننگ پیپر ۱۹۰۵ء میں لکھا۔عمر ۲۶ سال ۴۱ سال کی عمر میں نوبل پرائز وننگ پیپر لکھا سوٹزرلینڈ سے امریکہ ہجرت کی مگر شہریت برقرار رکھی