مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 243 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 243

(۲۴۳) پاکستان سے برطانیہ ہجرت کی مگر پاکستانی شہریت برقرار رکھی ہی ۱۹۳۳ء میں انسٹی ٹیوٹ فار ایڈوانس سٹڈی (پرنسٹن ) میں ملازمت اختیار کی ۱۹۶۴ء میں انٹر نیشنل سینٹر فار تھیورٹیکل فزکس (اٹلی) کی خود بنیا د رکھی ید آئن سٹائین نے دو شادیاں کیں اسکی دوسری بیوی کزن تھی عبد السلام نے بھی دو شادیاں کیں پہلی بیگم کزن تھی دو بیٹوں کا باپ تھا بڑے بیٹے نے ڈاکٹریٹ کی دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں بڑی بیٹی نے ڈاکٹریٹ کی اور چھوٹے بیٹے نے ڈاکٹریٹ کی ہید گریوی ٹیشنل ویوز کے وجود کی پیش گوئی کی مگر دریافت نہیں ہو سکی پروٹان ڈی کے Proton decay کی پیش گوئی کی مگر حتمی ثبوت ابھی تک نہیں ملا ۲۵۰ کے قریب ریسرچ پیپر شائع کئے۔۲۷۳ ریسرچ پیپر شائع کئے جرمنی میں جب ہٹلر بر سر اقتدار آیا تو یہودیوں کو نشانہ ستم بنایا گیا پاکستان میں جب جنرل ضیاء الحق بر سر اقتدار آیا تو احمد یوں کو نشانہ ستم بنایا گیا * ۱۹۵۵ میں ایک دستاویز پر دستخط کئے جس میں تمام ممالک سے کہا کہ وہ ایٹمی ہتھیار ضائع کر دیں۔۔۔عبد السلام بھی ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف تھے ایٹمز فار پیس پرائز دیا گیا آئن سٹائین نے ۵۴ سال کی عمر میں ہر برٹ اسپنسر لیکچر آکسفورڈ میں دیا عبد السلام نے یہی لیکچر ۱۹۷۹ میں ۵۳ سال کی عمر میں دیا دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کیا۔عبدالسلام بھی عالمی سیاح تھے آئن سٹائین کو انٹم تھیوری کا معتقد نہ تھا۔عبد السلام کو اہم تھیوری کو تسلیم کرتے تھے الیکٹرو میگنیٹک فورس کو گریوٹی سے متحد نہ کر سکا۔الیکٹرو و یک کی نئی قوت کو اخذ کیا حمد آئن سٹائن کی وفات ۱۸ اپریل ۱۹۵۵ پرنسٹن۔عبدالسلام وفات ۲۱ نومبر ۱۹۹۶ آکسفورڈ