مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 112 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 112

۱۱۲ میں نے تیری تضرعات کو سنا اور جھوٹوں کا جھوٹا ہے۔میں نے کبھی تیری دعاؤں کو اپنی رحمت سے بپا یہ اس کی دعا نہیں سنی اور نہ قبول کی۔قبولیت جگہ دی۔تجھے رحمت کا نشان دیتا ہوں۔میں نے قہر کا نشان دیا ہے۔تیرے سفر کو (جو ہوشیار پور اور خدا اس سفر کو منحوس بتلاتا ہے۔لودھیانہ کا سفر ہے) تیرے لئے مبارک کر دیا۔اس کا نام عما نویل اور بشیر بھی ہے۔خدا کہتا ہے اس کا نام عزرائیل اور شریر بھی ہے۔اس کو مقدس روح دی گئی ہے۔وہ ناپاک اور پلید روح دی گئی ہے۔وہ دیجور کھلم کھلا ہے۔نور اللہ ہے۔وہ صاحب شکوہ اور عظمت اور وہ صاحب ذلت ونحوست، نکبت ہو دولت ہوگا۔گا۔وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے مسیحی خدا کہتا ہے کہ وہ مرزا کی طرح دنیا نفس اور روح الحق کی برکت سے میں آکر اعزاز شیطانی نفس اور بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے روح منحوس کی نحوست سے بہتوں کو دائم المریض کر کے واصل فی النار گا۔کرے گا۔