مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 111
ہیں۔اندراج رسالہ سے علیحدہ رکھی جائے اور موجب دلآزاری سمجھ کر کسی کو اس امر پر مطلع نہ کیا جاوے اور کسی کو اس کے وقت ظہور سے خبر نہ دی جائے۔اے پنڈت لیکھرام صاحب: پنڈت صاحب نے مرزا صاحب کی ۲۰ فروری ۱۸۸۶ ء والی پیشگوئی جو عام طور پر پسر موعود والی پیشگوئی کہلاتی ہے اور کافی طویل ہے اس کے جواب میں اپنی طرف سے ایک پیشگوئی ۱۸ / مارچ ۱۸۸۶ء کو شائع کی جس میں مرزا صاحب کی پیشگوئی کے بہت سے حصوں کی قطعی تردید کا الہامی بنیاد پر دعوی کیا۔ہم قارئین کی دلچسپی کے لئے مرزا صاحب کی پیشگوئی کے کچھ فقرے اور پنڈت صاحب کی جوابی پیشگوئی کے تقابلی فقرے درج کر رہے ہیں تاکہ قارئین آج اس پیشگوئی کی بنیاد پر ۱۰۲ سال گذر نے کے بعد جھوٹے اور بچے کے درمیان فرق کر سکیں۔نمبر شمار مرزا صاحب کی پیشگوئی کے الفاظ پنڈت صاحب کی پیشگوئی کے الفاظ: میں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا رحمت کا نشان نہیں ، زحمت کا نشان ہوں۔ثابت ہوگا۔تیری نسل بہت ہوگی اور میں تیری آپ کی ذریت بہت جلد منقطع ہو ذریت کو بہت بڑھاؤں گا۔جائے گی۔مرزا غلام احمد قادیانی ۱۸۸۶ ء - اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء مجموعه اشتہارات جلد اصفحه ۹۸