مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 113 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 113

وہ کلمتہ اللہ ہے کیونکہ خدا کی رحمت خدا اسے نا پاک بتلاتا ہے جس کو وغیوری نے اسے اپنے کلمہ تمجید شیطان نے اپنی شیطنت اور سے بھیجا ہے۔بے قمیتی سے بھیجا ہے۔دل کا حلیم اور علوم ظاہری و باطنی خدا کہتا ہے۔وہ نہایت غلیظ القب سے پر کیا جائے گا۔ہوگا اور علوم سوری ومعنوی سے قطعی ۱۳ ۱۴ محروم ہو گا۔ہم اس میں اپنی روح ڈالیں گے اس میں شیطان کی روح پڑے گی اور خدا کا سایہ اس کے سر پر ہوگا۔اور خدا کا غضب اُس پر برسے گا۔وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی خدا کہتا ہے۔کہ محض جھوٹھ ہے۔رستگاری کا موجب ہو گا اور زمین خدا کہتا ہے۔کہ وہ دائم الحبس ہو کے کناروں تک شہرت پائے گا۔گا۔اس رذیل کا نام قادیان میں بھی بہت سے نہ جانیں گے۔تیری ذریت منقطع نہ ہو گی اور آپ کی ذریت بہت جلد منقع ہو آخری دنوں تک سرسبز رہے گی۔جائے گی۔غائت درجہ تین سال تک شہرت رہے گی۔1 مرزا غلام احمد صاحب کے اشتہار کے جواب میں جس میں مرزا صاحب نے منشی اندر من مراد آبادی اور پنڈت لیکھرام سے ان کے متعلق قضا و قدر کی پیشگوئی شائع کرنے کی اجازت چاہی تھی پنڈت صاحب نے ۲۵ را پریل ۱۸۸۶ء کو ایک اشتہار : پنڈت لیکھرام - کلیات آریہ مسافر حصہ سوئم صفحات ۴۹۶ تا ۴۹۸