مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 368
۳۶۸ ۲۶ جنوری ۱۹۰۳ء کو دائر کیا مرزا صاحب کو اس کے بارے میں وقفے وقفے سے الہامات کا سلسلہ شروع ہوا جنہیں آپ قادیان سے نکلنے والے اخبارات الحکم اور البدر میں چھپواتے رہے ان میں سے درج ذیل کے ذریعے اس مقدمے کے نتیجے کو سمجھنے میں مدد ملتی تھی : i - (عربی سے ترجمہ) ”خدا اپنے بندوں کے ساتھ ہے۔وہ تیری غمخواری کرے گا۔الہام بوقت شام - ۲۸ / جنوری ۱۹۰۳ء ) ii- (عربی سے ترجمہ ) شاندار رنگ میں تیری عزت قائم کی جائے گی“ ہے الہام بوقت صبح ۲۹ جنوری ۱۹۰۳ء) iii- (عربی سے ترجمہ) روز دوشنبہ اور حسین والی فتح سے ( الہام ۷ ارفروری ۱۹۰۳ء) iv- (عربی سے ترجمہ) ”بے شک خدا اُن کے ساتھ ہے جو پرہیز گار ہیں اور ان لوگوں کے ساتھ جو خدا کے بندوں کے ساتھ ہمدردی اور نیکی کرتے ہیں اور پوچھنے والوں کے لئے اس میں کئی نشانات ہیں“ ہے الہام رات ۲۸ / جون ۱۹۰۳ء) : اخبار الحکام قادیان ۱۴ار فروری ۱۹۰۳ء صفحه ۵ - کالم ۲ (البدر ۳۰ /جنوری ۱۹۰۳ء۔صفحہ ۱۱۔کالم ۲۰) ( تذکره صفحه ۴۵۷) ۲ : اخبار الحکم قادیان ۳۱ / جنوری ۱۹۰۳ ، صفحہ ۱۵۔کالم ۲ ( تذکرہ صفحہ ۴۵۷) : اخبار البدر - قادیان ۲۰ / فروری ۱۹۰۳ء صفحہ ۳۹۔کالم ۲ ( تذکره صفحه ۴۶۴) ۴ : اخبار الحکم- قادیان ۳۰ / جون ۱۹۰۳ صفحہ۱۱۔( تذکره صفحه ۴۷۶)