مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 310
۳۱۰ متقی اور پرہیز گار ہیں اور میں کذاب اور مفتری ہوں تو مجھے ان تیرہ مہینوں میں ذلت کی مار سے تباہ کر اور اگر تیری جناب میں مجھے وجاہت اور عزت ہے تو میرے لئے یہ نشان ظاہر فرما اور تینوں کو ذلیل اور رسوا اور ضربت عليهم الذلة کا مصداق کر۔آمین ثم آمین ! اس اشتہار کے اندر ہی مرزا صاحب نے یہ بھی درج کر دیا کہ خدا تعالیٰ نے مجھے الہام کے ذریعے بتادیا ہے کہ میں ظالم کو ذلیل اور رسوا کروں گا“ ہے اور وہ اپنے ہاتھ کاٹے گا“ سے iii- ترجمه بدی کا بدلہ ویسا ہی ہوگا ۴ iv- ترجمہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو نیکو کار ہوتے ہیں ۵ -- ترجمہ ” تم صبر کرو اس وقت تک کہ اللہ تعالیٰ اپنا حکم نافذ کر دے“ 1 اُس الہام کی جس کے کچھ حصے ہم نے شق وار ( i ) سے ( v ) یہاں درج کئے ہیں وضاحت کرتے ہوئے مرزا صاحب نے اپنے ۲۱ نومبر ۱۸۹۸ء کے اشتہار میں لکھا کہ یہ خدا تعالیٰ کا فیصلہ ہے جس کا ماحصل یہی ہے کہ دونوں فریقوں ل : مرزا غلام احمد قادیانی - اشتہار۲۱ نومبر ۱۸۹۸ء ( تاریخ احمدیت جلد سوئم ۱۹۶۲ صفحه ۳۲) ۳۲ ، ۴، ۵ ، ۶ : مرزا غلام احمد قادیانی - اشتہا ر۲۱ نومبر ۱۸۹۸ء تذکره 6 صفحات ۳۲۴-۳۲۵