محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 49 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 49

6۔3 ۴۹ ور نَحْمَدُكَ وَنُصَلِّي صَلَوَاتُ الْعَرْشِ إِلَى الْفَرْشِ " ( الاستفتاء ضمیمه حقیقة الوحی من ) (ترجمہ )۔ہم تیری تعریف کرتے اور درود بھیجتے ہیں۔عرش کے درود فرش تک نازل ہو رہے ہیں۔ا حمَدُه وَ نُصَلَّى تحفه فز نویه من ترجمین۔ہم اس دھرا کی تعریف کرتے ہیں اور اُس کے رسول پر، درود بھیجتے ہیں ۷۲ فَاحْمَدُهُ وَأصَلَّى عَلَى نَبِي عَرَبِي مِنْهُ نَزَلَتِ البَرَكَاتُ وَمِنْهُ الرَّحْمَةُ والسَّدَاهُ " (ترجمہ) " پس میں اُس کی تعریف کرتا ہوں اور نبی عربی پر درود بھیجتا ہوں۔اسی سے تمام برکتیں نازل ہوئیں اور اُسی سے سب تانا بانا ہے “