محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 50 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 50

رَبِّ يَا رَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك عَلى ذلِكَ الشي الروب الرَّحِيْمِ وَعَلَى كُلِّ مَنْ أَحَبَّهُ أطاعَ امْرَةً وَاتَّبَعَ الْهُدَى : (آئینہ کمالات اسلام ۳۳) ( ترجمہ )۔اے میرے رب ! اے میرے رب ! تُو دُرود اور سلام بیج اور برکات نازل فرما اس رووف در تیم رسول پر اور ہر اس شخص پر جو آپ سے محبت کرے اور آپؐ کے حکم کی اطاعت کرنے اور آپ کی لائی ہوئی ہدایت کا تابع ہو۔۷۴ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدِ : وَآلِ ( تریاق القلوب منك ) رجمہ - پاک ہے خدا تعالیٰ کی ذات اپنی حمد اور عظمت کے ساتھ اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود هیچ -