محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 48

NA (ترجمہ)۔ہم خدا تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔اور آخری دُعا یہ ہے کہ الحمد لله رب العلمین " " ۶۸ نَسْتَلْكَ اَنْ تُصَلِّي عَلَى رَسُولِكَ النَّبِيِّ الْأُتِي الَّذِي نَجَيْتَنَا بِهِ مِنْ سُبُلِ الضَّلَالَةِ وَالطَّغْيَانِ وَاَخْرَجْتَنَا بِهِ مِنْ ظُلُمَاتِ الْعِمَى وَالْحِرْمَانِ : (براہین احمدیہ حصہ اول صلا) (ترجمہ)۔اور ہم تجھ سے درخواست کرتے ہیں کہ تو اپنے رسول نئی امتی وصی الہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس کے ذریعہ تو نے ہمیں گمراہی اور سرکشی کی راہوں سے نجات دی اور نابینائی و مردمی کے اند یغمبروں سے ہمیں باہر جانا۔۶۹ " نَحْمَدُ اللهَ الْعَلِيَّ الْعَظِيمَ وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الاستفتاء ضمیمہ حقیقة الولى من الكريم د ترجمہ ، ہم خدائے بلندشان و بزرگ کی تعریف کرتے اور اس کے قلعہ زر رسول پر درود بھیجتے ہیں۔