لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 78
جار یہ ہو گا جس پر آئندہ آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی اور اس کے صلہ میں آپ کو دعائیں بھی دیں گی اور اللہ کی طرف سے ملنے والا عظیم اجر اس کے سوا ہو گا۔انشاء اللہ۔اللہ آپ کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار ونالد خلیفۃ المسیح الخامس 78