لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 79 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 79

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 16۔10۔2009 پیاری ممبرات مجلس شوریٰ ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ الحمد للہ کہ لجنہ اماءاللہ پاکستان کو امسال بھی مجلس شوری منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور تقویٰ پر مبنی مفید آراء پیش کرنے کی توفیق دے۔مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں آپ کو چند باتوں کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔انہیں پوری توجہ اور غور سے سنیں۔خود بھی ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور واپس جا کر اپنی اپنی جماعتوں میں میری یہ نصائح پہنچا دیں۔اللہ سب کو عمل کرنے کی توفیق دے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: میں دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھروں میں قسم قسم کی خراب رسمیں اور نالائق عادتیں جن سے ایمان جاتا رہتا ہے گلے کا ہار ہو رہی ہیں۔۔۔سو آج ہم کھول کر با آواز 79