لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 141
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 13۔06۔2013 ممبرات لجنہ اماء الله ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ کہ لجنہ اماءاللہ پاکستان کو امسال تربیتی کلاس منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔اس موقع پر میں آپ کو چند نصائح کرنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گزشتہ ایام میں آپ کو نہایت عمدہ ماحول میں تربیتی کلاس میں شرکت کا موقع ملا۔اس طرح کے پروگرام خلیفہ وقت کی راہ نمائی اور ہدایات کی روشنی میں جماعت اور ذیلی تنظیمیں بناتی ہیں۔اور ان کے ساتھ بہت سے روحانی، تربیتی، اخلاقی اور علمی فوائد وابستہ ہوتے ہیں۔دینی معلومات بڑھتی ہیں۔نظام 141