لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 87 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 87

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر 11۔05۔2010 پیاری ممبرات لجنه وناصرات ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے لیے یہ بات باعث مسرت ہے کہ لجنہ اماءاللہ آئر لینڈ کو اپنا میگزین مریم “ شائع کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور اس کے دور رس نتائج ظاہر فرمائے۔آمین ”مریم میگزین کے پہلے شمارہ کے لیے میرا پیغام یہ ہے کہ تمام احمدی خواتین اور بچیاں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور انہیں پہچانیں۔ہمیشہ اپنے تقدس کا خیال رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں۔اپنے بچوں کی نیک تربیت کریں اور اپنی نسلوں کی حفاظت کریں۔یہ وہ بنیادی باتیں ہیں جن کی طرف ہر احمدی ماں اور بیٹی کو اپنی اپنی حیثیت میں توجہ دینی چاہئے۔خدا تعالیٰ نے آپ کو مامورِ زمانہ کی جماعت میں داخل 87