لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 86 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 86

مرکزیت ہے اور اسی کے ساتھ وابستگی میں خدا تعالیٰ کی رضا ہے۔اس لیے اس نعمت کی قدر کریں۔خدا کا شکر بجالائیں اور خلیفہ وقت کے ساتھ ادب، احترام، اطاعت و وفا اور اخلاص کا تعلق مضبوط کرتی چلی جائیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو میری ان تمام نصائح پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آپ دینی نعماء کی بھی وارث بنیں اور دنیوی حسنات سے بھی وافر حصہ پانے والی ہوں۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین تمام بہنوں کو محبت بھر اسلام والسلام خاکسار خلیفة المسیح الخامس 86