لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 29
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 23۔10۔2006 پیاری ممبرات مجلس شوریٰ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ مکرمہ صدر صاحبہ لجنہ اماء اللہ پاکستان نے مجلس شوری کے انعقاد کے موقع پر پیغام بھجوانے کے لئے لکھا ہے۔اس موقع پر میں آپ کو تربیت اولاد اور اپنی ذمہ داریاں سمجھنے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔تحفہ نہیں۔حضرت نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی بہترین اس وقت جب کہ ذرائع ابلاغ اپنے عروج پر ہیں۔کوئی بھی اچھی یا بری بات میڈیا فوری طور پر ساری دنیا میں پھیلا دیتا ہے۔اس کے اچھے اور معلوماتی پہلوؤں سے تو ضرور استفادہ ہونا چاہئے لیکن اس کے نقصانات اور برے پہلوؤں سے بچنا اور اپنے بچوں کو ان سے محفوظ رکھنا یہ احمدی ماؤں اور بہنوں کا فرض ہے۔بعض بظاہر بہت چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی ہیں لیکن اگر ان پر توجہ دی جائے تو بچے نیک ماحول میں پروان چڑھتے 29