میری پونجی — Page 113
محترم سردار مصباح الدین احمد صاحب (مرحوم) کی اولاد 1 فاطمہ صاحبہ (جن کی شادی شاہ محمد صاحب سے ہوئی ) اولاد آمنہ بیگم، شاہدہ بیگم ، بشری بیگم، بشارت الرحمن ان کی اہلیہ روحی فضل الرحمن ان کی اہلیہ نیم۔2 سردار عبدالسبحان صاحب سامی مرحوم اہلیہ ناصرہ بیگم صاحبہ (مرحومہ) اولاد: را شد ریحانہ اہلیہ شیخ شان محمد صاحب ( جو اپنی فیملی میں اکیلے احمدی ہوئے نہایت مخلص احمدی ہیں)، عابدہ بشری اہلیہ ملک عبد الرزاق صاحب ( کراچی ) طه مصطفی سامی صدر جماعت لانڈھی ان کی اہلیہ شگفتہ پروین مرحومہ (کراچی)، طاہرہ جبیں اہلیہ سید طاہر احمد صاحب ( کراچی ) یسری ، اہلیہ ملک منور احمد صاحب (کراچی) ، شہانہ کوثر (مرحومہ) ، فرزانہ تبسم اہلیہ چودھری خالد احمد صاحب ( کراچی ) ، مزمل شاہ ان کی اہلیہ نیلوفر (کراچی)۔4 بیٹا سردار عبد القادر صاحب مرحوم ( 1974ء تک چنیوٹ جمات کے جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر کام کیا ، 1974ء کے فساد کی وجہ سے چنیوٹ سے جانا پڑا۔چھ مہینے ربوہ گزارنے کے بعد جب واپس آئے تو 1999ء تک اپنی چنیوٹ جماعت کے صدر رہنے کی سعادت ملی۔پھر جرمنی آکر بھی خدا کے فضل سے اصلاح وارشاد میں اور رشتہ ناطہ میں معاون کے طور پر اپنی آخری سانس تک کام کرتے رہے ) اہلیہ سعیدہ بیگم صاحبہ مرحومہ بنت ڈاکٹر سراج الدین صاحب مرحوم ( دونوں میاں بیوی کی وفات میں صرف میں دن کا فرق ہے اور دونوں ہی جرمنی کے قبرستان میں مدفون ہیں۔) (113)