میری پونجی

by Other Authors

Page 112 of 340

میری پونجی — Page 112

قدم پر چل سکیں اور جن قربانیوں سے اُنہوں نے احمدیت قبول کرنے کے بعد اپنی پوری فیملی سے جدائی کی زندگی کائی اور مرتے دم تک وہ کسی بہن بھائی کو نہیں ملیں۔“ اللہ کرے کہ اُن کی پوری آل اولاد اور آگے اُنکی پوری نسل اُس احمدیت کی مضبوط ڈوری سے بندھے رہیں اور عہد بیعت کو احسن رنگ میں نبھانے والے ہوں اور ہم نیکیوں سے اور دعاؤں سے انہیں ثواب پہنچاتے رہیں۔اللہ تعالی اُن کے درجات بلند کرے آمین۔(صفیہ بشیر ساقی) (112)