میری پونجی

by Other Authors

Page 114 of 340

میری پونجی — Page 114

اولاد وقار النساء اہلیہ مرزا ظہور احمد صاحب (کراچی) نجم النساء مرحومہ اہلیہ ظفر احمد صاحب (لندن)، نجم النساء کا بیٹا عمران ظفر ابن ظفر احمد خان (ماشا اللہ اپنی جماعت کے ایک فعال ممبر ہیں۔نائب قائد حلقہ انر پارک پھر عمومی سیکرٹری سے ریجنل عمومی سیکرٹری مقامی ، ایڈیشنل مہتم عمومی یو کے سے ہوتے ہوئے اب خدا کے فضل سے مہتم عمومی یوکے، کے عہدہ پر فائز ہیں۔اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ مزید خدمت دین کرنے کی توفیق عطا فرما تا چلا جائے۔آمین۔) قمر النساء اہلیہ قاضی صاحب (جھنگ)، عبد الشکور سہیل مرحوم ان کی اہلیہ بشری شاہ (جرمنی) ، عبد الصبور سلمان ان کی اہلیہ روحی (جرمنی) ، عامر صاحب ان کی اہلیہ نرمین (لندن)۔4 ناصر الدین احمد سامی صاحب مرحوم مدفون ربوہ ، اہلیہ امتہ الحفیظ صاحبہ۔مرحوم بھائی جان نے جتنا عرصہ بھی مری میں قیام کیا وہاں سٹی بینک مری میں اپنے حلقہ کے صدر رہے۔ان کے وقت میں جب بھی خلفاء کا مری میں قیام ہوتا تو آپ کے گھر مہمانوں کا تانتا بندھا رہتا۔صرف اپنے خاندان کے لوگ ہی نہیں سب احمدی بھائی خصوصار بوہ سے آنے والے حضرات بھائی جان کے مہمان ضرور ہوتے۔اولاد: مبارکہ اہلیہ شیح مبارک احمد صاحب، مبارک احمد ان کی اہلیہ امتہ انصیر ( کراچی ) ، عارفہ اہلیہ شفیق احمد صاحب، بریرہ اہلیہ مبارک احمد ملتی فلائٹ آفیسر سرگودھا، قدسیہ اہلیہ بابر صاحب (بحرین) بشیر الدین احمد صاحب سامی مرحوم ( مدفون بروک ڈ ڈلندن ) اہلیہ صفیہ بشیر احمد سامی۔اولاد: لبنی عالیہ اہلیہ چودھری گوہر مقصود (لندن) ہنیر شہزاد ان کی اہلیہ شازیہ صاحبہ ( کینڈا)، بلال بشیر احمدان کی اہلیہ مبشرہ ساجدہ بلجیم)، سارہ خان صاحبہ اہلیہ عبدالمصور خان (لندن)، عکاشہ بدر احمدان (114)