مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 769 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 769

دو درویشوں کی خطرناک علالت مضامین بشیر قادیان سے اطلاع ملی ہے کہ وہاں اس وقت دو درویش بہت بیمار ہیں۔ایک تو بابا اللہ دتہ صاحب سکنہ دوالمیال ہیں جو بوجہ تیز بخار قریباً بے ہوش ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے اور دوسرے شیخ غلام جیلانی صاحب ہیں جنہیں بندش پیشاب کی سخت تکلیف ہے۔احباب اِن ہر دو کو اپنی خاص دعاؤں میں یا درکھیں۔مطبوعه الفضل ۲۹ جنوری ۱۹۵۰ء)