مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 770 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 770

مضامین بشیر سیٹھ خیر الدین صاحب کے لئے دعا کی تحریک گزشتہ ایام میں سیٹھ خیر الدین صاحب لکھنوی جو جماعت کے ایک مخلص بزرگ ہیں ، ایک فرقہ وارانہ فساد کے نتیجہ میں لکھنو میں زخمی ہو گئے تھے۔اس کے بعد انہیں خدا کے فضل سے بڑی حد تک تخفیف ہو گئی لیکن تازہ خط سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی تکلیف پھر بڑھ گئی ہے اور سر کی چوٹ کی وجہ سے بیماری میں پیچیدگی پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔دوست انہیں اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔( مطبوعه الفضل یکم فروری ۱۹۵۰ء)