مضامین بشیر (جلد 2) — Page 677
مضامین بشیر امداد در ویشان اور قربانی کے روپے کی تازہ فہرست سابقہ اعلان کے بعد جن بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے امداد درویشاں کی مد میں رقوم پہنچی ہیں ان کے نام شکریہ کے ساتھ درج ذیل کئے جاتے ہیں۔جزاهم الله احسن الجزاء۔نیز اس فہرست میں ان اصحاب کے نام بھی شامل کئے جاتے ہیں جنکی طرف سے میری معرفت عید الاضحی کے موقع پر قادیان میں قربانی کرانے کے واسطے روپیہ پہنچا ہے۔موخر الذکر رقوم میں سے بعض رقوم تو قادیان بھجوائی جاچکی ہیں لیکن بعض رقوم منی آرڈروں کا سلسلہ رکنے کے بعد پہنچی ہیں۔اس لئے ایسے دوستوں کے متعلق قادیان لکھ دیا گیا ہے کہ ان کی طرف سے بھی قربانی کرا دی جائے۔روپیہ بعد میں بھجوا دیا جائے گا۔ایسے دوست جنہوں نے براہ راست قادیان روپیہ بھجوا دیا ہے وہ ذیل کی فہرست میں شامل نہیں ، اللہ تعالیٰ انہیں بھی جزائے خیر عطا کرے۔آمین۔بیگم صاحبہ چوہدری علی احمد صاحب محکم واچ اینڈ وارڈ۔این۔ڈبلیو۔آر۔لاہور ملک عبد الباسط خانصاحب سول لائنز لاہور۔ماسٹر مولا دا د صاحب قادیانی حال موضع شہزادہ۔سیالکوٹ چوھدری فضل الرحمن صاحب کا نر ریڈیو پشاور لفٹینٹ کرنل ڈاکٹر محمد ابراھیم صاحب پشاور حافظ عبدالسلام صاحب شملوی حال لا ہور ، برائے عقیقہ۔میاں صدرالدین صاحب داماد میاں محمد دین صاحب تهالوی ڈاکٹر محمد اشرف صاحب مرحوم منجانب آمنہ بیگم صاحبہ معرفت محمد افضل صاحب پروفیسر گورنمنٹ کالج منٹگمری مخدوم شاہ احمد صاحب بھیروی برائے قربانی مائی امیر بی بی صاحبہ عرف مائی کا کو برائے دعوت درویشاں قادیان ( نوٹ : ان کی طرف سے قربانی کی رقم علیحدہ آچکی ہے ) نوراحمد صاحب ڈرافٹسمین محکمہ بجلی اچھرہ لاہور برائے قربانی با بو شمس الدین صاحب کو چہ چابک سواراں لاہور M۔۔۔1۔۔۔۲۵ ۲۵