مضامین بشیر (جلد 2) — Page 678
مضامین بشیر ۱۳ مرزا عزیز احمد صاحب کو چہ چابک سواراں لاہور ۱۴ با بو عبد الحمید صاحب کو چہ چابک سواراں لاہور ۱۵ با بو غلام رسول صاحب کو چہ چابک سواراں لاہور ( نوٹ : او پر کی چار رقمیں فقیر اللہ صاحب آنریری انسپکٹر بیت المال کے ذریعہ پہنچی ہیں۔) ۱۶ اہلیہ صاحبہ شیخ عبد القیوم صاحب مرحوم بٹالوی حال گوجرانوالہ بذریعہ عبد الباسط صاحب لاہور ۱۷ امتہ الحمید بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری شمس الدین صاحب منڈی بورے والا ضلع ملتان چوہدری مسعود احمد صاحب چک ۱۱۷ سانگلہ ہل ضلع شیخو پوره 19 محمد صدیق صاحب قادیانی حال غلہ منڈی لگھڑ ضلع گوجرانوالہ امداد برائے لنگر خانہ قادیان۔۲۰ اہلیہ صاحبه اخوند ڈاکٹر عبد العزیز صاحب جیکب آباد سندھ صدقہ برائے قادیان ۲۱ اہلیہ صاحبہ ا خوند ڈاکٹر عبدالعزیز صاحب جیکب آبادسندھ عام امداد در ویشان میزان M۔۔۔1۔۱۵ Ma۔۔۔۔۔۔۔اوپر کی رقوم کے علاوہ دفتر میں بہت سی اور رقوم بھی پہنچ چکی ہیں۔مگر وہ انشاء اللہ آئندہ اعلان میں شامل کی جائیں گی۔اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو جزائے خیر دے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔( مطبوعه الفضل یکم اکتوبر ۱۹۴۹ء)