مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 654 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 654

مضامین بشیر ۶۵۴ دوسرے کاموں کی نسبت اس سے زیادہ مناسبت ہو اور ان کے حالات بھی اس کی اجازت دیتے ہوں انہیں چاہئے کہ اس کی طرف خاص توجہ دیں۔کیونکہ یقیناً اس لائن کے ساتھ جماعت احمدیہ کی آئندہ ترقی کے بہت سے پہلو وابستہ ہیں والله اعلم وآخر دعوانا ان الحمد لله رب العلمين - ( مطبوعہ الفضل ۶ ستمبر ۱۹۴۹ء)