مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 589 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 589

۵۸۹ مضامین بشیر مگر پرمٹ کے استعمال میں ایک اصطلاحی غلطی کے الزام میں گرفتار ہو کر مصیبت میں مبتلا ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے طبعا مکرمی بھائی صاحب کو بھی بہت پریشانی لاحق ہے۔اس کے علاوہ وہ آج کل ٹائیفائیڈ سے بیمار بھی ہے۔لہذا دوست اسے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اسے شفاء اور بریت عطا فرمائے۔( مطبوعہ الفضل ۲۰ جولائی ۱۹۴۹ء)