مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 411 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 411

۴۱۱ مضامین بشیر ہے۔وما علينا الا البلاغ نوٹ : - یہ سوال اگر کوئی قرضہ رہن کی صورت میں ہو تو شرعی فتوے کی رو سے مہر ہو نہ جائیداد کے ضائع چلے جانے کی صورت میں زررہن پر کیا اثر پڑتا ہے۔ایک ایسا سوال ہے کہ جس کے متعلق میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔یہ سوال جماعت کے مفتی سے پوچھنا چاہئے۔مگر ظاہر ہے کہ اس مسئلہ کے بہت سے پہلو ہو سکتے ہیں۔اور ہر پہلو الگ الگ جواب چاہتا ہے۔( مطبوعه الفضل ۲۸ /نومبر ۱۹۴۸ء)