مضامین بشیر (جلد 1) — Page 660
مضامین بشیر ۶۶۰ اجازت ضروری ہے۔جس کے بغیر سودا نا جائز سمجھا جائے گا اور قابل منسوخی ہوگا۔امید ہے کہ اس واضح اور مکرر اعلان کے بعد کوئی صاحب اس اعلان کے خلاف قدم اٹھا کر اپنے نقصان اور ہماری پریشانی کا باعث نہیں بنیں گے۔( مطبوعه الفضل یکم نومبر ۱۹۴۵ء)