حضرت مولانا برہان الدین صاحب جہلمی ؓ — Page 42
45 اولا داور ذکر خیر ہم ہر طرح سے اس کی مدد کرنے کو تیار ہیں اسے چاہئے کہ وہ اپنے باپ کے نقش قدم پر چلے اور ان کے علوم دینیہ اور اخلاق اور عادات کو حاصل کرے علوم کے حاصل کرنے کے لئے خواہ وہ یہاں آجاوے۔بہر حال ضروری امر ہے کہ وہ بہت سعی کرے۔“ (الحکم ۷ اردسمبر ۱۹۰۵ء ص ۶)